وزیراعظم نریندر مودی نے آج شملہ ہوائی اڈے سے شہری ہوابازی کی وزارت کے
علاقائی رابطہ کی اسکیم اڑان یعنی اڑے دیش کا عام ناگرک کی شروعات کی۔اس اسکیم کے تحت آج شملہ،
نانڈیڈ اور کڑیا ہوائی اڈوں سے پروازوں کی شروعات ہوگی۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش کے بلاسپور میں ہائیڈرو انجینئرنگ کالج کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے ایک ای-پلیٹ کی بھی نقاب کشائی کی۔